مجلس(۱۸)
چھینکنے کے بعد حمدِ باری تعالیٰ کے انعامات
چھینک لینے کے بارے میں بات شروع ہوئی تو آپ رحمتہ اللہ علیہ نے زبان مبارک سے فرمایاکہ رسول اللہ ﷺ سے حدیث میں ہے کہ جب مومن چھینک لیتا ہے اور اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْن کہتا ہے تو خدائے بزرگ اور بلند اس کے تمام گناہ بخش دیتا ہے اور بہشت میں اس کے نام ایک درجہ مقرر ہے۔اور ایک بردے کے آزادکرنے کا ثواب اس کے اعمال نامے میں لکھا جاتا ہے لیکن جب دوسری چھینک لیتا ہے تواس کے والدین کو بھی بخش دیتا ہے اور تیسری مرتبہ چھینک لیتا ہے تو سمجھ لے کہ زکام ہے۔ اے مسلمانو!چھینک کا جواب دینا
( یَرْحَمُکَ اللہُ تَعَالیٰ) کہنا گناہوں کا کفارہ ہے۔اور درجوں کی زیادتی کا باعث ہے اور چھینک دوزخ کی آگ کے درمیان پردہ کا کام دیتی ہے اور ہزار نیکی اس کے نام لکھتے ہیںاور قیامت کے دن اس کے ترازو میں رکھتے ہیںتو عرش اور کرسی کی نسبت وزنی ہوتا ہے۔جو چھینک کا جواب دیتا ہے اور جو شخص ایک دفعہ اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْن کہتا ہے تو خداوند تعالیٰ اسے بہشت میں پیغمبروں کی ہمسائیگی عنایت کرتا ہے اور ایک شہر بہشت میں اسے عنایت ہوتا ہے۔

پھر فرمایا کہ پہلے پہل جس نے چھینک لی وہ حضرت آدم علیہ السلام تھے اور حضرت جبرائیل علیہ السلام پاس ہی تھے۔ انہوں نے کہایَرْحَمُکَ اللہِ۔
جو نہی کہ خواجہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے ان فوائدکو ختم کیا۔آپ یاد الٰہی میں مشغول ہوگئے اورخلقت اور دعا گو واپس چلے آئے۔
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَلیٰ ذٰلِکَ۔
Playtech launches its casino gaming platform - JTM Hub
جواب دیںحذف کریںJ&M's J&M's J&M's K&M's J&M's K&M's 경상남도 출장샵 K&M's 광주광역 출장샵 K&M's 문경 출장안마 K&M's 충청북도 출장안마 K&M's K&M's K&M's K&M's K&M's K&M's K&M's K&M's K&M's K&M's K&M's K&M's K&M's K&M's K&M's K&M's 강릉 출장안마 K&M's K&M's